Description
دیسی اور مصری مرغیاں بمعہ مرغے فروخت کے لیے دستیاب ہیں
میرے پاس 8 عدد دیسی اور مصری مرغیاں اور 3 عدد خوبصورت مرغے فروخت کے لیے موجود ہیں۔
تمام مرغیاں بالکل جوان ہیں اور اپنے پہلے سیزن میں ہیں۔ تقریباً ایک ماہ قبل انڈے دینا شروع کیے ہیں۔
تمام مرغیاں اور مرغے ینگ ہیں، ابھی ابتدائی عمر میں ہیں اور بہترین موقع ہے کہ شوقین حضرات اپنے گھر یا فارم کے لیے حاصل کر سکتے ہیں۔
8 عدد مرغیاں
3 عدد مرغے
پہلے سیزن کی جوان مرغیاں
انڈے دینا شروع کر چکی ہیں
مناسب اور معقول قیمت
قیمت مناسب رکھی جائے گی۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع!