Description
خالص دیسی مرغیوں کا جوڑا برائے فروخت
گھر میں خود چوزے نکلوائے ہوئے صحت مند دیسی مرغیوں کا جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر تقریباً 5 ماہ
مرغی تقریباً 15 دن بعد انڈے دینا شروع کر سکتی ہے
مرغا بانگ بھی دیتا ہے اور مرغیوں کے ساتھ کراس بھی کرتا ہے
تین دفعہ امپورٹڈ ویکسین لگوائی گئی ہے
گھر میں پالے ہوئے، اچھی دیکھ بھال کے ساتھ
شوقین حضرات کے لیے بہترین جوڑا
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
نوکے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔