Description
دیسی مرغ و مرغیوں کا بہترین جوڑا اور گولڈن مصری مرغی برائے فروخت
گھر میں پالے ہوئے صحت مند اور خوبصورت مرغ و مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
1 خالص دیسی جوڑا
- ایک دیسی مرغا اور ایک دیسی مرغی
- عمر تقریباً 6 ماہ
- خالص دیسی نسل
- صحت مند اور ایکٹیو
- مرغی نے ابھی انڈے دینا شروع نہیں کیے۔
2 ریڈ گولڈن مصری مرغی
- عمر تقریباً 1 سال
- خوبصورت ریڈ گولڈن رنگ
- انڈے دے رہی ہے۔
- صحت مند اور اچھی حالت میں ہے۔
ویکسینیشن: تمام پرندوں کو 3 سے 4 مرتبہ ویکسین لگوائی جا چکی ہے۔
شوقین حضرات رابطہ کریں۔
سنجیدہ خریدار حضرات کو ترجیح دی جائے گی۔