Description
خالص دیسی گھی — ذائقہ بھی خالص، معیار بھی خالص!
کیوں خریدیں ہمارا دیسی گھی؟
خالص اور اعلیٰ معیار کا دیسی گھی
بہترین خوشبو، ذائقہ اور کوالٹی
کھانوں، پراٹھوں، حلوہ اور روایتی پکوانوں کے لیے بہترین
کوالٹی اور کوانٹیٹی پر No Compromise — Zero Tolerance
1 کلو مکمل Net Weight — پیکنگ کا وزن الگ
صاف ستھری، محفوظ اور معیاری پیکنگ
تازہ اور بہترین معیار کے ساتھ تیار کردہ
Customer Satisfaction is Our Priority!
پسند نہ آئے تو واپس کریں!
گھی کھولنے اور استعمال کرنے کے بعد بھی اگر آپ کو پسند نہ آئے تو واپسی کی سہولت موجود ہے۔
Money Back Guarantee
آپ مطمئن نہیں تو رقم واپس۔
ہم صرف گھی نہیں، اپنے معیار اور کسٹمر کے اعتماد کی ضمانت دیتے ہیں۔
محفوظ پیکنگ کے ساتھ آپ کے گھر تک ڈیلیوری۔