Description
دیسی چوزے فروخت کے لیے دستیاب
گھر میں پالنے اور فارم کے لیے بہترین دیسی چوزے دستیاب ہیں۔ چوزے صحت مند، چست اور اچھی دیکھ بھال کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں۔ دیسی نسل ہونے کی وجہ سے مقامی ماحول میں آسانی سے پرورش پاتے ہیں اور اچھی نشوونما کرتے ہیں۔
صحت مند اور فعال چوزے
دیسی نسل
مناسب قیمت
محدود تعداد دستیاب
Jis nein Lana hon bs whi rabta kryy 50 chicks hain