Description
ایک عدد بکری ساتھ اس کا بچہ تندرست بکری تندرست بچہ بڑے سائز میں بکری ھے ہرن جیسی چال ڈھال مضبوط جوڑ خوبصورت سفید رنگ اور ہلکے ہلکے براؤن اور بلیک شیڈ بچے میں بھی تینوں رنگ نمایاں ھیں جس بھائی کو شوق ھو چیز رکھنے کا اور اچھی چیز رکھنے کا وہ رابطہ کریں اور ساتھ میں ایک ڈیڈھ پارٹ کا استعمال شدہ بیڈ بلکل مفت حاصل کریں