Description
ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے
ہوپ ڈینٹل کلینک میں ایک محنتی اور ذمہ دار ڈینٹل اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔
ضروری اہلیت:
* ڈینٹل آلات اور طریقہ کار کا بنیادی علم
* اچھا رویہ اور مریضوں سے بہتر بات چیت کی صلاحیت
* وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس
* تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی (فریش امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
ملازمت کی تفصیل:
* اوقات کار: شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک (پیر تا ہفتہ)