Description
فروخت کے لیے ایک Demolition Hammer / Breaker Machine دستیاب ہے۔
صرف 1 مہینہ استعمال ہوئی ہے
بالکل نئی کنڈیشن
فل ورکنگ حالت میں
کنکریٹ، پتھر اور تعمیراتی کام کے لیے بہترین
کوئی فالٹ نہیں
Demand: 25,000/-
سیریس خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)
(View phone number)