Description
دبئی سے میرا بھائی لے کر آیا تھا لیکن میرے استعمال میں نہیں رہا، اس لیے بالکل صاف ستھری اور زبردست حالت میں موجود ہے۔ جو بھی خریدار لے گا انشاءاللہ دعائیں دے گا۔
Dell Projector (بہترین ورکنگ کنڈیشن)
اوریجنل ریموٹ (Original Remote)
پاور اور کنیکٹوٹی کیبلز (Cables)
اوریجنل کیرینگ بیگ (Carrying Bag)
تفصیلات:
حالت: 10/10 (بہت کم استعمال شدہ)
فنکشن: ہر لحاظ سے 100% اوکے اور تیار
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر چیک کر کے لے سکتے ہیں۔