Description
Dell Precision 7540 Workstation Laptop
- Model: Dell Precision 7540
- Processor: Intel Core i7-9850H (9th Generation)
- Processor Speed: 2.60 GHz
- RAM: 16GB
- Graphics Card: NVIDIA Quadro T2000 4GB
- Integrated Graphics: Intel UHD Graphics 630
- Storage: تقریباً 512GB SSD (477GB قابلِ استعمال اسٹوریج دکھائی گئی ہے)
- Operating System: Windows 64-bit
استعمال:
یہ ایک طاقتور ورک اسٹیشن لیپ ٹاپ ہے، جو ویڈیو ایڈیٹنگ، Adobe Premiere Pro، Photoshop، گرافک ڈیزائننگ، موشن گرافکس کے بنیادی اور درمیانے درجے کے کاموں اور ملٹی ٹاسکنگ کے لیے موزوں ہے۔
نوٹ: لیپ ٹاپ کی بیٹری، ڈسپلے، کی بورڈ اور مجموعی حالت کی تصدیق الگ سے کر لیں۔