Description
Dell Laptop فروخت کے لیے
بچوں کی پڑھائی، آن لائن کلاسز، انٹرنیٹ براؤزنگ اور یوٹیوب کے استعمال کے لیے بہترین لیپ ٹاپ۔
نئی مدر بورڈ نصب ہے
نئی RAM لگی ہوئی ہے
پرفارمنس بہترین ہے
بچوں اور اسٹوڈنٹس کے لیے موزوں
نوٹ:
• بیٹری کام نہیں کرتی (Dead Battery)
• چارجر شامل نہیں ہے
یہ لیپ ٹاپ صرف استعمال کے لیے ہی نہیں بلکہ Spare Parts کے طور پر بھی ایک بہترین آپشن ہے۔ اس میں موجود تمام پرزے، جیسے مدر بورڈ، RAM اور دیگر ہارڈویئر پارٹس، مرمت یا پارٹس کی ضرورت رکھنے والے افراد کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔