Description
ڈلیوری رائیڈر کی ضرورت ہے
ہمارے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے لیے ڈلیوری رائیڈر درکار ہیں۔
شرائط:
- امیدوار کے پاس اپنی موٹر سائیکل ہونا لازمی ہے۔
- ذمہ دار، وقت کے پابند اور محنتی ہوں۔
- علاقے کے راستوں سے واقفیت ہونا بہتر ہے۔
سہولیات:
- مناسب تنخواہ
- کمپنی روزانہ کی بنیاد پر فیول فراہم کرے گی۔
- روزانہ دو وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا۔
- ضرورت ہونے پر رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔
رابطہ (صرف واٹس ایپ):
(View phone number)
براہِ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔