Description
ڈی فریزر برائے فروخت
استعمال شدہ لیکن بہترین حالت میں ڈی فریزر فروخت کے لیے موجود ہے۔
خصوصیات:
- دو خانوں (Double Compartment) والا فریزر
- بہترین کولنگ کرتا ہے
- اندر فریزر کی پلیٹیں کاریگروں سے نئی فِٹ کروائی گئی ہیں
- پلیٹوں پر اچھی برف کی تہہ جمتی ہے
- کولنگ بہترین اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے
- دکان، ہوٹل، بیکری یا گھریلو استعمال کے لیے موزوں
پتہ:
چک نمبر 483، تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد، نزد ماموں کانجن۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات چیٹ یا کال کے ذریعے رابطہ کریں۔