Description
family used . all ok it works but bit week in freezing.
reason to sell is i want a smaller one
اپنے گھر کا استعمال شدہ ہے کام ٹھیک کرتا ہے بس فریزنگ تھوڑی کمزور ہے شاید گیس ڈالنے سے اچھا ہوجائے مجھے چھوٹا سائز کا لینا ہے اسلئے بیچ رہا ہوں ورنہ گھریلو استعمال کے لئے اس حالت میں بھی بہترین ہے۔