Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Decorations lights Available 0
1/ 13
Rs 500

Decorations lights Available

Shah Rukn-e-Alam Colony, Multan
3 hours ago
Details
Condition New
Description
اپنے گھر کو بنائیں شاندار اور دلکش بنائیں اپنے کمروں، ٹیبلز، برآمدوں، گھر کے صحن، ڈرائنگ روم اور مین گیٹ کو خوبصورت ڈیکوریشن لیمپس سے سجائیں اور اپنے گھر کو دیں ایک منفرد اور پُرکشش انداز! خوبصورت ڈیزائن، دلکش روشنی اور دل موہ لینے والی بناوٹ! مختلف اقسام کے خوبصورت لیمپس دستیاب ہیں، جن میں لکڑی کے بنے گلوب، اصلی والی بال اور دھاگے سے تیار کردہ ڈیزائن اور دیگر منفرد طرز کے لیمپس شامل ہیں۔ مختلف رنگوں اور خوبصورت ڈیزائنوں میں دستیاب! قیمت صرف 500 روپے فی پیس! کم خرچ میں شاندار سجاوٹ کا بہترین موقع! اپنے گھر کو سجائیں اور اس کی خوبصورتی میں اضافہ کریں۔ آرڈر کرنے کا طریقہ: تصویر میں دیا گیا واٹس ایپ نمبر استعمال کرکے صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔ نوٹ: او ایل ایکس چیٹ پر رابطہ نہ کریں۔ کال بھی اٹینڈ نہیں کی جائے گی۔ صرف واٹس ایپ میسج کریں۔ اپنی پسند کا ڈیزائن منتخب کریں اور آج ہی آرڈر کریں!
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121102343
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery