Description
خوبصورت Handmade Baskets & Storage Boxes
اپنے گھر کو دیں ایک نیا اور Organized لُک!
یہ مضبوط اور اسٹائلش baskets ہر چیز کو خوبصورتی سے رکھنے کے لیے بہترین ہیں۔
**خصوصیات:**
- گھر، کمرے، کچن اور شادی کے تحائف کے لیے پرفیکٹ
- مضبوط میٹیریل - لمبے عرصے تک چلے گا
- ہر طرح کی ڈیکوریشن کے ساتھ میچ ہو جائے گا
- کپڑے، کھلونے، کاسمیٹکس، سب کچھ رکھیں
گھر کو خوبصورت بھی بنائیں اور Organized بھی
available in different prices ! آرڈر کے لیے DM کریں