Description
OnePlus موبائل فروخت کے لیے
موبائل فون بالکل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ صرف پینل تبدیل کروانا ہے۔ بیٹری، اسپیکر اور باقی تمام پارٹس بالکل بہترین حالت میں کام کر رہے ہیں۔
مناسب قیمت میں فروخت کیا جائے گا۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
زیرو تین سو اکیس
چھیالیس ساٹھ
دو سو تیس