Description
السلام علیکم
Cygnal X 4GB 64GB PTA Approved موبائل فروخت کرنا ہے۔ صرف 15 دن استعمال ہوا ہے۔ مکمل صاف کنڈیشن، کوئی سکریچ ڈینٹ نہیں۔
*ساتھ سامان:*
اوریجنل ڈبہ IMEI میچ، اوریجنل چارجر کیبل، پرچیز بل موجود ہے۔
*کنڈیشن:*
موبائل PTA اپروو ہے، واٹس ایپ، یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک سب بہترین چلتا ہے۔ کیمرہ بیٹری اوکے ہے۔
بلکل کوئی مسئلہ نہیں