Description
الافضل 12والٹ ڈی سی پمپ فور کاربن جاپانی موٹر سے تیار شدہ
زنگ اور جام سے محفوظ %سٹیل ورم
الیکٹرک ریلے کی بدولت نہ ورم کھلنے کا خطرہ
. لال پمپ والے بور میں فٹ کریں اور سولر پینل،بیٹری یا 24 وولٹ سپلائی پر چلائیں۔
ایڈریس : الافضل پمپس نزد حسین شوگر مل جڑانوالہ