Description
ایک کولر ڈی سی والا ہے گرین کلر والا اس میں جالیاں پوری ہیں بچھلی سائیڈپر میٹ لگا ہوا ہےموٹر لگی ہے پر چلنے کی کوئی گارنٹی نہیں اسلیے باڈی کے حساب سے بیچ رہا ہوں قیمت فائینل ہے اس سے کم نہیں ہوگا
اسکی قیمت 3500
دوسرا کولر: لاہوری بڑے والا ہے سائیڈ جالیاں نہیں ہیں جو ہے جیسا ہے کے حساب سے بیچ رہا ہوں
موٹی چادر
تمام تفصیلے تصویر میں موجود ہے
قیمت 3500
ددونوں کولر کے واٹر ٹینک بغیرلیکج کے ہیں
موٹر اور پنکھے لگے ہیں
رابطہ دن کے وقت اور وٹس ایپ پر کرے