Description
بجلی کے بل سے پریشان افراد کے لیے بیٹری اور 12 وولٹ سولر پینل چلنے والی چھوٹی سائز ریفریجریٹر دستیاب ہے جو دو عدد ای سی ڈی پنکھوں کے برابر لوڈ لیتا برف بنائیں پانی ٹھنڈا کریں کھانا رکھیں نہ بجلی کے بل خوف نہ دو سو یونٹ استعمال کی فکر غریب اور چھوٹی فیملی کے لیے بڑی نعمت ہےوہ بھی پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب تمام بارہ وولٹ ریفریجریٹر سے اچھی کوالٹی کا پاکستانی مارکیٹ میں اس پ پاکستانی مارکیٹ میں اس کا کوئی مد مقابل نہیں لوکیشن کورنگی کراچی صرف ایک عدد چھوٹی پینل یا چھوٹی بیٹری پر چلے چوبیس گھنٹے فری