Description
Brand new condition
مکمل کمپنی فِٹڈ گیس، آج تک کبھی ری فل نہیں کروائی گئی۔ آج تک کبھی کوئی ریپئر نہیں ہوا، صرف وقتاً فوقتاً سروس کروائی گئی ہے۔
اے سی کا آج تک کوئی پارٹ تبدیل نہیں ہوا، ہر چیز اوریجنل (کمپنی فِٹڈ) ہے۔
اوریجنل کمپنی ریموٹ بھی ساتھ موجود ہے۔
بہت کم استعمال ہوا، جس کمرے میں لگا تھا وہاں استعمال نہ ہونے کے برابر تھا۔
کولنگ بہت زبردست اور فوری کرتا ہے۔
کنڈیشن دیکھ کر خود اندازہ ہو جائے گا کہ اے سی کتنی اچھی حالت میں ہے۔
نوٹ: سنجیدہ خریدار آ کر خود اچھی طرح چیک کر سکتے ہیں۔ پسند آئے تو ہی خریدیں۔