Description
ڈاؤلینس ریفریجریٹر برائے فروخت
برانڈ: ڈاؤلینس (Dawlance)
ماڈل: 9144 LVS
رنگ: سلور
حالت: 10 میں سے 9.5، بہترین کنڈیشن، مکمل طور پر ورکنگ اور انتہائی صاف ستھرا۔
خصوصیات:
بہترین کولنگ اور فریزر کی پرفارمنس
بجلی کی کم کھپت
کسی قسم کی خرابی یا ریپیئر نہیں
اندر اور باہر سے بالکل صاف ستھرا
نہایت احتیاط سے استعمال کیا گیا
خریدتے ہی استعمال کے لیے تیار
ڈیمانڈ پرائس: 58,000 روپے
(معقول حد تک بات چیت ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
ADDRESS
BAHRIA TOWN RAWALPINDI