Description
یہ فرج اوپر والے حصے میں چھری کی وجہ سے باریک سوراخ ہے جس پر میجک لگی ہوئی ہے
کاریگر کو دی تھی صحیح کروانے کے لیے لیکن اس سے صحیح نہیں ہوئی
اس کا فلٹر جو کمپریسر کے ساتھ ہوتا ہے وہ نہیں ہے
باقی فرج کا کمپریسر وائرنگ وغیرہ سب کچھ ٹھیک ہے
اس فریج کے ساتھ ریگولیٹر ڈبہ بھی ہے
یہ تصاویر بالکل فریج کی نئی تصاویر ہیں کسی قسم کی کوئی ایڈیٹنگ نہیں ہوئی آپ یہ فرج کی تصاویر کاریگر کو دکھا کر اس کی رائے لے سکتے ہیں
اگر سمجھ میں آئے تو فرج اور ڈبہ ملا کر فائنل 15 ہزار ہے بارگیننگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے