Description
فرج چلنے میں بالکل ٹھیک ہے برف بناتی ہے نیچے والا کھانا پراپر کولنگ کرتا ہے باڈی بھی ٹھیک ہے بس زنگ لگنے کی وجہ سے ایک پیر ٹوٹ گیا ہے اور کنارے پھولے ہوئے ہیں اس وجہ سے ربڑ صحیح سے اپنی جگہ پر بیٹھتی نہیں باقی کنڈیشن تصویر میں دیکھ سکتے ہیں