Description
AC & Home Appliances Technician Required
Company: Dowlance location bheria town
ہمیں اپنی کمپنی کے لیے تجربہ کار اور محنتی ٹیکنیشن لڑکوں کی ضرورت ہے۔
Required Skills:
AC Installation, Repairing & Maintenance
Refrigerator (Fridge) Repairing
Washing Machine Repairing
Water Dispenser Repairing
Microwave Oven Repairing
Requirements:
تمام کاموں کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے۔
اپنے کام میں ماہر اور ذمہ دار ہوں۔
وقت کی پابندی اور محنت کرنے کا جذبہ ہو۔
تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
Interested Candidates: اپنی تفصیلات اور تجربے کے ساتھ رابطہ کریں۔
Contact: (View phone number)