Description
_ FOR URGENT SALE _
*Dawlance 1.5 Ton Split AC – FOR SALE*
*Dawlance Powercon 15 – 155V Series*
ماشاءاللہ A-1 کنڈیشن میں Dawlance اسپلٹ AC دستیاب ہے
مکمل ورکنگ کنڈیشن – بہترین کولنگ
155V پر بھی چلتا ہے، اسٹیبلائزر کی ضرورت نہیں
بجلی کی بچت – کم شور
گھر / آفس کے لیے بہترین انتخاب
انڈور + آؤٹڈور مکمل سیٹ، ریموٹ کے ساتھ۔
لوکیشن: ہوٹل کراؤن پلازہ آلہ آباد پشاور روڈ راولپنڈی ۔
ڈیمانڈ: صرف 60 ہزار روپے
*رابطہ نمبر (سیلر):*
*:(View phone number):*
سیلر سے صرف واٹس ایپ میسج پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
جلدی کریں – پہلے آئیں، پہلے پائیں! ارجنٹ سیل ہے