Description
Dawlance No-Frost Refrigerator – Excellent Condition
Dawlance کا بڑا سائز No-Frost Refrigerator فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فریج بالکل اوکے، صاف ستھرا اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ گھر میں استعمال ہوا ہے اور بہت اچھی طرح رکھا گیا ہے۔
بڑا سائز
No-Frost Refrigerator
Cooling بالکل بہترین
فریج مکمل اوکے اور ورکنگ کنڈیشن میں ہے
صاف ستھری اور اچھی حالت
گھر کا استعمال شدہ فریج
خریدنے سے پہلے مکمل چیک کر کے دیا جائے گا
تسلی سے چیک کر کے خرید سکتے ہیں
Location: Defence Phase 2, Karachi
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فریج دیکھیں، چیک کریں اور تسلی کے بعد خریدیں۔