Description
Dawlance fully Automatic washing machine model DWF-1600A for sale, one hand used never repaired, 100% original condition. 9kg capacity.
Selling to upgrade.
میں اپنی ڈولنس نو کلو کی فلی اٹومیٹک واشنگ مشین جو کہ میرے زیر استعمال رہی ہے اور 100 فیصد اصلی حالت میں ہے کبھی کسی قسم کا ریپیئر نہیں ہوا بہترین حالت میں فروخت کر رہا ہوں
میں خود فرنٹ لوڈ واشنگ مشین لے رہا ہوں میرے بیچنے کی وجہ ہے۔