Description
مین اپنا ڈاولینس فریج فروخت کر رہا ہوں، جو بہترین کنڈیشن میں ہے۔ فریج بالکل عمدہ طریقے سے کام کر رہا ہے، اس میں کسی قسم کی خرابی یا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کی کولنگ انتہائی شاندار ہے۔ تمام شیلفز اور ویجیٹیبل باکس بالکل صحیح حالت میں موجود ہیں، کچھ بھی ٹوٹا ہوا نہیں ہے،۔
میں نے اپنے گھر کی ضرورت کے مطابق بڑا سائز کا فریج خرید لیا ہے، اسی وجہ سے یہ فروخت کر رہا ہوں۔ ۔ں