Description
سیل سیل سیل ارجنٹ سیل,
تفصیل (Description):
کنڈیشن: بہترین ورکنگ میں ہے، کوئی کام نہیں ہونے والا۔
کولنگ: زبردست ٹھنڈک، برف منٹوں میں تیار۔
باڈی: مضبوط اور پائیدار ماڈل (تصویر دیکھ لیں)۔
قیمت: 40500 روپے (موقع پر تھوڑی کمی بیشی ہو جائے گی)۔