Description
کنڈیشن اچھی ہے کولنگ بلکل ٹھیک کر رہا ہے,بس سپیڈ والا بٹن اورلائٹ خراب
ہے وہ آپ کسی بھی الیکٹریشن سے ٹھیک کروا سکتے ہیں. فریج ایک دفع بھی ریپئر نہیں ہوا اور بیچنے کی وجہ صرف یہ ہے کہ ہمیں کچھ پیسوں کی ضرورت ہے
ریٹ میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو سکتی ہے