Description
Dawlance 9101 Single Door Refrigerator For Sale
Dawlance 9101 سنگل ڈور ریفریجریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- ماڈل: Dawlance 9101
- حالت: بہترین، مکمل ورکنگ
- کولنگ: 100% بہترین
- کمپریسر: اوریجنل، کوئی مسئلہ نہیں
- صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
- بیڈروم، آفس یا چھوٹی فیملی کے لیے بہترین انتخاب
- صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
نوٹ: فریج میں کوئی خرابی نہیں، آ کر مکمل چیک کر سکتے ہیں۔