Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے اپنا 1.5 ٹرن کا اے سی سیل کرنا ہے جو حضرات ضرورت مند ہیں وہی رابطہ کریں چسکا لینے والوں سے معذرت ہے انشاءاللہ بہترین حالت میں موجود ہے کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے بس اپ نے لگانا ہے اور ٹھنڈک کے مزے لینے ہیں اللہ اپ پر اپنا فضل و کرم فرمائے
امین
(View phone number) Adnan Ali Shah