Description
* فوری فروخت - Inspire Plus 30 - 1.5 Ton AC *
*برانڈ:* Inspire Plus 30
*سائز:* 1.5 ٹن - بڑے کمرے کے لیے بہترین
*حالت:* بالکل نیا جیسا،اور کوئی سکریچ /داغ نہیں
*کولنگ:* 10/10 فل ورکنگ، ٹھنڈک کی گارنٹی
*بونس:* انسٹال کر کے فوراً چلا سکتے ہیں
*قیمت:* 45000 - موقع ضائع نہ کریں!
*لوکیشن:* گاؤں گھنگ، تحصیل و ضلع شیخو پورہ