Description
**دکانداروں کے لیے نہیں صرف ذاتی استعمال کے لیے خریدنے والے صارفین رابطہ کریں۔**
فریج کمپریسر کام نہیں کر رہا ہے۔۔⏩
لیکن فریج بہت اچھی حالت میں ہے۔
فریج کو کوئی ڈینٹ یا نقصان نہیں ہے۔
صرف ایک بار گیس لیک ہونے کی مرمت کی گئی۔
اگر آپ خریدنا چاہتے ہیں تو مجھے بتائیں
**Compressor is not working**
All parts original.
NO dents/ damage
Only repaired once for gas leak
Available for immediate sale.
Only serious buyers contact.
No calls only whatsapp