Description
Dawlance ڈبل ٹب واشنگ مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین مکمل طور پر ورکنگ حالت میں ہے۔ واشنگ اور اسپن (سکھانے) دونوں ٹب صحیح کام کرتے ہیں۔ گھر میں استعمال ہوئی ہے اور اچھی کنڈیشن میں موجود ہے۔
ڈبل ٹب مشین
واش اور اسپن دونوں کام کرتے ہیں
مکمل ورکنگ کنڈیشن
صاف ستھری حالت
گھریلو استعمال شدہ
قیمت: 12,000 روپے (بات چیت ہو سکتی ہے)
رابطے کے لیے میسج یا کال کریں۔
Contact (Chat with seller)
(Chat with seller)