Description
ہمیں اپنے ٹریکنگ کمپنی کے لیے ڈیٹا انٹری کے لیے کچھ لوگ درکار ہیں اور یہ ہے کہ جو بھی لوگ جاب کرنا چاہتے ہیں ہمارے واٹس ایپ پر یا کال کر کے اپنی سی وی سینڈ کر سکتے ہیں اور جو بھی لوگ اپنی سی وی بھیجیں وہ قریب کے ہونے چاہیے جیسا کہ چھ نمبر عید گاہ رشیدہ باد افس جاب ہے میٹرک اور انٹر لیول کے لوگ بھی رابطہ کر سکتے ہیں فریش ہونے چاہیے