Description
لوکیشن: LDA Avenue Phase 1, C Block, Lahore
شرائط:
صرف مرد امیدوار
کم از کم عمر: 21 سال
کمپیوٹر اور ڈیٹا انٹری کی بنیادی معلومات ضروری
ذمہ دار اور وقت کے پابند امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
ملازمت کی نوعیت:
کمپیوٹر پر ڈیٹا انٹری کا کام
آفس بیسڈ جاب
تربیت یافتہ امیدواروں کو ترجیح
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں
0/3/2/1/4/4/6/0/2/1/0