Description
السلام علیکم،
میں ویڈیو ایڈیٹنگ، ڈیٹا انٹری، کاپی پیسٹ، ایکسل شیٹس، پی ڈی ایف سے ورڈ/ایکسل کنورژن اور دیگر آن لائن کام کی خدمات فراہم کرتا ہوں۔
ادائیگی کام اور پروجیکٹ کی نوعیت کے مطابق طے کی جائے گی، کوئی فکس تنخواہ نہیں ہے۔
کام مکمل طور پر آن لائن کیا جائے گا، کہیں آنے یا جانے کی ضرورت نہیں۔
رابطے کے لیے صرف واٹس ایپ پر میسج کریں۔
سنجیدہ اور حقیقی کام کے لیے رابطہ کریں۔