Description
السلام علیکم!
میرا نام صدام خان صافی ہے اور میں ایک تجربہ کار ڈرائیور ہوں، نوکری کی تلاش میں ہوں۔
تجربہ: 12 سال (پشاور اور اسلام آباد میں)
لائسنس: ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس
تعلیم: مڈل (پشاور)
زبانیں: اردو، انگلش، پشتو
شہر کی معلومات: اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام راستوں سے اچھی واقفیت
مہارتیں:
ذمہ دار اور وقت کا پابند
محنتی اور ایماندار
اچھی کمیونیکیشن اور ٹیم ورک
رہائش: اشرف ٹاؤن، پنڈوڑیاں، کُری روڈ، اسلام آباد
ملازمت: فل ٹائم / پارٹ ٹائم دستیاب
رابطہ(View phone number)