Description
السلام علیکم مجھے ایک ایسے بندے کی ضرورت ہے جو گوریلا کاسٹیوم پہن کر شادی بیاہوں میں گوریلا پرفارمنس کر سکے دکانوں کی اپننگ شادی بیا مہندی فنکشن پکنک پارٹی برتھ ڈے تمام طرح کے ایونٹس میں صرف ایک گھنٹہ کام کر کے ایک ہزار روپے سےدوہزار روپے تک حاصل کریں اگر دن میں دو ایونٹ بھی کر لیے تو چار ہزار روپے تمہارے پکے اور مہینے کے چار ہزار روپے کے حساب سے اچھی امدنی ہوگی صرف ایک گھنٹہ کام کر کے