Description
یہ فرج ہم نے خریدی تھی اور اب ہم اس کو بیچنا چاہتے ہیں یہ بالکل وارنٹی کارڈ اور ڈبے میں پیک ہے اس کو کبھی بھی استعمال نہیں کیا گیا یہ جیسے خریدی تھی ویسے کی ویسے ہمارے پاس گھر میں پڑی ہے اگر کسی کو چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے یہ جلیل ٹاؤن میں گوجرانوالہ میں موجود ہے