Description
(View phone number)میں نے ایک الیکٹرک گاڑی لینی ہے
اس وجہ سے میں اس گاڑی کو سیل کر رہا ہوں
میں فرسٹ اونر ہوں
میں نے خالی خود امپورٹ کروائی ہے گھڑی بہت کمفرٹیبل ہے بہت زیادہ ریلیکسڈ ہے
گاڑی کی فیول ایوریج 24 کلومیٹر پر لیٹر ہے
گاڑی جینون چلی ہوئی ہے گاڑی میں جو بھی ہے بالکل جینون ہے
ہٹڈ سیٹس ہیں
گاڑی کی اٹو پارکنگ ہے
گاڑی میں ریڈار لگے ہوئے ہیں لین کیپ لین اسسٹ ہے