All categoriesDropdown arrow
Daihatsu Charade 1986 0
1 / 12
Rs 525,000

Daihatsu Charade 1986

Others, Vehari
2 weeks ago
Details
MakeDaihatsu
ModelCharade
Year1986
KM's driven22
Price525,000
ColorWhite
Body TypeOther
FuelDiesel
Registration cityLahore
Car documentsOriginal
AssemblyImported
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
سکرین ۔لائٹ سب اور چھت دروازے ک گتے پوشش بلینو کار کا بڑا ریڈی ایٹر سن شیڈ۔ بیٹری ۔سارے ٹوٹل بیرنگ اور بیرنگ کی سیل تک لیدر ڈسکیں ہے توے ڈرم ہیڈ گیس کٹ ۔فلٹر پمپ۔گیج آئل ۔چمٹے۔اگلے شاخ دونو گیر کی سیلیں گوڈے ۔کپے ۔ کپے کی مدانی ۔اور جس پر ہاتھ رکھو گے سب نیو ہے تقریباً ۔عید ک بعد نیو AC ستر ہزار کا لگوایا ہے۔ڈیٹنگ پینٹگ نیو پر پینٹر کچھ خاس نہیں تھا۔گاڑی کی ایک ایک شہ مرمت یا نیو ہے گیر بی کروایا۔ہے ۔ وائرنگ بی نیو۔ سارے بوٹ نیو ۔ پٹرول گیج اور ٹمپریچر الارم گیج ڈیجٹل ہے ۔تین مہینے تیار کرنے میں لگے۔اے سی XLI کے جیسا Honda کا اور بڑا مست کولنگ ہے اور ایورج 22 یا + ہے کبھی 20 بھی ہو جاتی چلائی پر ہے ۔ جہاں مرصی لے جائے سفر پر۔ انشاء اللہ دو سے یا میرے پاس پانچ سال ایک ہزار بھی مکینیکل پر نہیں لگے گا۔(View phone number)+ خد لگایا ہے اپنے ہاتھوں سے لکھا پڑا ہے مکینک بھی ہو بیچنے کو من نہیں ہے دھوپ میں کھڑی رہتی ہے ۔ ابو کے گھر کھڑی کی ہے۔ ہے آج کل اس لیے کوئی ٹھیک پیسے دے تو ٹھیک ورنا کھڑی ہے۔ لیکن اس طریقے سے کسی نے کام نہیں کیا ہو گا۔
Features
Air Conditioning
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087521992
Report this ad