Description
سائیکل برائے فروخت (اسپیئر یا مرمت کے لیے)
سائیکل استعمال شدہ ہے۔
اس وقت بریکیں موجود نہیں ہیں۔
پچھلی سیٹ بھی نہیں ہے۔
عام لوہے والی نہیں ہے، ۔
فریم ٹھیک ہے، باقی چیزیں خریدار خود لگوا سکتا ہے۔
اسی حالت میں فروخت کی جا رہی ہے۔
قیمت مناسب / بات چیت سے طے ہوگی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔