Description
قیمت: 42,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
تفصیل: تقریباً نئی حالت میں فَیٹ ٹائر ماؤنٹین سائیکل فروخت کے لیے موجود ہے۔ سائیکل کی کنڈیشن بہت اچھی ہے، چلانے میں آرام دہ اور مضبوط ہے۔ روزمرہ استعمال، لمبے سفر اور آف روڈ رائیڈنگ کے لیے بہترین انتخاب۔
خصوصیات: فرنٹ سسپنشن
ملٹی اسپیڈ گیئر سسٹم
چوڑے فَیٹ ٹائر
فرنٹ اور ریئر مڈ گارڈ
مضبوط ریئر کیریئر
واٹر باٹل ہولڈر اور باٹل
سائیڈ اسٹینڈ
آرام دہ سیٹ
قیمت: 42,000 روپے
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔