Description
سپر شائنو آٹو سائیکل برائے فروخت
میری سپر شائنو آٹو سائیکل اچھی اور قابلِ استعمال حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کنڈیشن: 10/9 (بہت اچھی)
ٹائر: دونوں ٹائر اچھی حالت میں
بریک: صرف پیچھے کا بریک ہے، اور بالکل ورکنگ کنڈیشن میں ہے
حالت: کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں، صاف ستھری
استعمال: کم استعمال شدہ
سواری: چلانے میں آرام دہ
سائیکل ریڈی ٹو یوز ہے، کسی خاص کام کی ضرورت نہیں۔
اولیات کی بنیاد پر فروخت کی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
شکریہ