Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Customized 3D lamp 0
1/ 6
Rs 1,599

Customized 3D lamp

Bahria Expressway, Rawalpindi
3 hours ago
Description
ہر برانڈ کی کچھ پراڈکٹس اس کی اصل پہچان ہوتی ہیں ہم بھی فوٹو فریم، کسٹم مگ اور وال ڈیکور سائن بورڈ جیسی کئی پراڈکٹس پر کام کرتے ہیں، لیکن اگر بات ہو ہماری اصل شناخت کی تو وہ ہے Customised LED Lamps یہ ہمارا دعویٰ ہے کہ آن لائن مارکیٹ میں کسٹم لیمپس کی کیٹیگری میں ڈیزائن کی ورائٹی کوالٹی فنشنگ میں آپ کو ہم سے بہتر کم ہی دیکھنے کو ملے گا ہمارے پاس 50+ خوبصورت ڈیزائنز موجود ہیں جنہیں آپ ہر خاص موقع کیلئے تیار کروا سکتے ہیں: نکاح / شادی برتھ ڈے گریجوئیشن اینیورسری یا کسی بھی خاص لمحے کیلئے یہ دو لیمپ جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں یہ ہمارے Top Rated اور سب سے زیادہ سیل ہونے والے ڈیزائنز ہیں جنہیں کسٹمرز کی طرف سے بے حد پسند کیا گیا ہے بہترین کوالٹی پرفیکٹ سائز زبردست فنشنگ ایک منفرد اور یادگار گفٹ اپنے لئے، بچوں کیلئے یا اپنے پردیسی پیاروں کیلئے ایک خاص تحفہ نام یا تصویر کیساتھ تیار کروائیں آرڈر کیلئے ابھی واٹس ایپ کریں: *(View phone number)*
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114169055
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery