Description
گو ٹریک (GoTrack) کو کسٹمر سروس رپریزنٹیٹو (CSR) کی ضرورت ہے۔
مقام: سمن آباد / مزنگ کے قریب، لاہور
عمر: 30 سال یا 30 سال کے قریب
⏰ ڈیوٹی: 8 گھنٹے
تجربہ: فریش امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
ذمہ داریاں:
* کسٹمرز کی کالز اور WhatsApp پر رہنمائی کرنا
* کسٹمرز کے مسائل حل کرنا
* کمپنی کی سروسز کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا CV درج ذیل نمبر یا Email پر بھیجیں:
WhatsApp: (View phone number)
Email: [redacted email address] pk
گو ٹریک کی ٹیم کا حصہ بننے کا بہترین موقع